216

آزاد کشمیر مظفرآباد میں لائن آف کنٹر پر واقع وادی لیپہ میں سرکاری سکول چھتوں اور چاردیوری سے محرم

آزاد کشمیر مظفرآباد میں لائن آف کنٹر پر واقع وادی لیپہ میں سرکاری سکول چھتوں اور چاردیوری سے محرم

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )آزاد کشمیر مظفرآباد میں لائن آف کنٹر پر واقع وادی لیپہ میں سرکاری سکول چھتوں اور چاردیوری سے محرم طلبہ اور طالبات شدید سردی ،برفباری اور بارش کے باجود اپنی تعلیم جاری رکھنے پر مجبور ہیں




https://www.youtube.com/watch?v=zqoIIRPWE2s

تصیلایات کے مطابق لائن آف کنٹر پر واقع بنہ مولا موجی اور نوکوٹ میں گرلزمڈل سکول اور بوائزہائی سکول کی عمارتوں میں جگہ جگہ سوراخ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی ٹوتے پوٹے کمروں میں جمع ہونے سے طلبہ و طالبات کیلئے بیٹھنا بھی مشکل ہوتا ہے چند قدم کے فاصلے پر جنگ بندی لائن کی وجہ سے یہ علاقہ ہر وقت بھارتی فوجی کی فائرنگ کی زد میں رہتا ہے




وادی لیپہ کے گجان آباد علاقے موجی اور نوکوٹ کے ان سرکای اداروں میں سٹاف کی کمی ہونے سے طلبہ وطالبات کی تدرسیی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں جبکہ شدید برفباری کے باعث 50 ہزار سے زائد کی آبادی پر مشتمل یہ علاقہ 6 ماہ کے لیے سڑکے بند اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہا جاتے




ہی لیپہ ویلی کی عوام کے اندر پائی جانے والی محرومیوں کا آخر ازالہ کون کرے گا جو اس وقت کسی مسیحا کے منتظر ہیں جو انہیں سکولوں کے عمارات بنا کر اور سٹاف کی کمی پوری کر کے دے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں