268

نیلم باڑیاں کے مقام پر سیاح کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی

نیلم باڑیاں کے مقام پر سیاح کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی

ضلع نیلم(سردار اورنگزیب بیورو چیف)نیلم باڑیاں کے مقام پر سیاح کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی گی ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہو نے کی کوشش چوکی پولیس جورا بانڈی نے ناکام بنادی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چوکی پولیس جورا بانڈی نےناکہ لگا دیا

گاڑی کو ماربل پولیس چیک پوسٹ پر روک کر جورا بانڈی لایا گیا۔ جب پتہ چلا کہ پاکستان سے آے ہوے مہمان ہیں وادی نیلم کی روایت کو بحال کرتے ہوے بچی کی والدہ نے ڈراہیور کو معاف کرکہ در گزر کی اعلی مثال قائم کر دی جو نیلم ویلی کے لوگوں کی مہمان نوازی کا اعلی ظرف ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں