83

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا اجلاس میں تمام عہدیداران اور ممبران سپریم ہیڈ چودھری عبدالرزاق نیازی سرپرست اعلیٰ راجہ عرفان صادق،سینئر نائب صدر سید صابرحسین راجوروی،نائب صدر چودھری جاوید اختر،

سیکرٹری جنرل ابرار منیر مغل ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسن الیاس،سیکرٹری نشر وا شاعت کاشف اکبر اور سیکرٹرمالیات چودھری خادم حسین سمیت دیگر ممبران سابق صدر چودھری امانت اللہ ذوالفقار احمد بجاڑوی،سید لطیف شاہ ،محمد شاہنواز،راجہ خاور ساحل،سلطان محمود مرزا غفور حسین مصطفوی،محمد زید منور جاوید اقبال بٹ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں تمام عہدیداران و ممبران نے خطاب کرتے ہوئے

کہاکہ اظہر اقبال حلقہ نمبر دو اسلام گڑھ فیض پور شریف کے رہائشی ہال برطانیہ کو برطانوی حکومت کی طرف سے جج تعینات کرنا خوش آئن ہے تارکین مقبوضہ کشمیر کے خلاف آواز اٹھائیں گے ہم ان اظہر اقبال کو برطانیہ میں جج تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس امر کا اظہار کرتے ہیں کہ اظہر اقبال بطور جج اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں