128

انڈیا کی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئ داستانیں رقم کر رہی ہیں کشمیر میں نظام زندگی معطل الطاف احمد بٹ

انڈیا کی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئ داستانیں رقم کر رہی ہیں کشمیر میں نظام زندگی معطل الطاف احمد بٹ

باغ آزاد کشمیر(سید ذوالقرنین حیدر گردیزی بیورو چیف)باغ آزاد کشمیر حریت رہنما اور جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر الطاف احمد بٹ نے اپنے دورہ باغ دوران شمسی سٹیڈیم بوائز کالج گراؤنڈ باغ میں شھداء تحریک آزادی کشمیر،، قلعہ باغ،، آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ فائنل پروگرام اور مرکزی جامع مسجد باغ میں جمعہ کے اجتماع میں ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے

کہا کہ انڈیا کی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئ داستانیں رقم کر رہی ہیں کشمیر میں جہاں کرفیو سے نظام زندگی معطل ہے سکول وکالجز بند ہیں وہاں کشمیریوں کا معاشی قتل عام بھی جاری ہے کشمیر میں انسانوں کے قتل عام کے بعد اب ان کو معاشی طور پر بھی تباہ کیا جارہا ہے کشمیر میں اس وقت سیزن عروج ہے صرف 75ہزار میٹرک ٹن سیب کی کی مالیت ایک کھرب روپے کی یے کرفیو کے باعث تباہ ہورہا ہے دنیا میں زعفران کی سب سے اعلی نسل کشمیر میں پیدا ہوتی ہے





کھربوں کی مالیت کا زعفران تباہ ہو رہا ہے الطاف بٹ نے کہا وزیر اعظم پاکستان کی اپیل پر ہم 27ستمبر تک خاموش ہیں اگر وہاں پر وزیر اعظم کسی مصلحت کا شکار ہوگئے تو ہم وزیر اعظم ازادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے کہیں گے کے اپنی قیادت میں لاکھوں لوگوں کو لے کر کنٹرول لائن عبور کر جائیں اور کشمیریوں کی عملی مدد کریں انڈیا کبھی لاکھوں لوگوں پر گولی نہیں چلا سکتا۔




انھون نے پاکستان اور آزادکشمیر کی عوام سے اپیل کی کہ وہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمائت جاری رکھیں… انہوں نے کہا کھیل اور کھلاڑی اور کھیل کے میدان سے چاک وچوبند نوجوان نسل تیار ھوتی ھے. مسلمان کھلاڑی کا جذبہ اورولولہ ایک مجاہد کی سوچ اور جذبہ جنوں سے ھم آہنگ ھوتا ھے… انہوں نے آزادکشمیر حکومت اور تمام شائقین وحاضرین سے مقبوضہ کشمیر ہونے والے مظالم کے خلاف مظلوم کشمیریوں کی مدد کیلئے ایل او سی کراس کرنے کی اپیل کی.




…اور الطاف احمد بٹ نے اپنے دورہ باغ دوران شمسی سٹیڈیم بوائز کالج گراؤنڈ باغ میں شھداء تحریک آزادی کشمیر،، قلعہ باغ،، آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ فائنل پروگرام اور مرکزی جامع مسجد باغ میں جمعہ کے اجتماع میں ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئ داستانیں رقم کر رہی ہیں کشمیر میں جہاں کرفیو سے نظام زندگی معطل ہے




سکول وکالجز بند ہیں وہاں کشمیریوں کا معاشی قتل عام بھی جاری ہے کشمیر میں انسانوں کے قتل عام کے بعد اب ان کو معاشی طور پر بھی تباہ کیا جارہا ہے کشمیر میں اس وقت سیزن عروج ہے صرف 75لاکھ میٹرک ٹن سیب کی مالیت کھربوں روپے کی یے کرفیو کے باعث تباہ ہورہا ہے دنیا میں زعفران کی سب سے اعلی نسل کشمیر میں پیدا ہوتی ہے کھربوں کی مالیت کا زعفران تباہ ہو رہا ہے




الطاف بٹ نے کہا وزیر اعظم پاکستان کی اپیل پر ہم 27ستمبر تک خاموش ہیں اگر وہاں پر وزیر اعظم کسی مصلحت کا شکار ہوگئے تو ہم وزیر اعظم ازادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے کہیں گے کے اپنی قیادت میں لاکھوں لوگوں کو لے کر کنٹرول لائن عبور کر جائیں اور کشمیریوں کی عملی مدد کریں




انڈیا کبھی لاکھوں لوگوں پر گولی نہیں چلا سکتا۔انھون نے پاکستان اور آزادکشمیر کی عوام سے اپیل کی کہ وہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمائت جاری رکھیں.

اور آن کے شانہ بہ شانہ بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کریںانہوں نے کہا کھیل اور کھلاڑی اور کھیل کے میدان سے چاک وچوبند نوجوان نسل تیار ھوتی ھے. مسلمان کھلاڑی کا جذبہ اورولولہ ایک مجاہد کی سوچ اور جذبہ جنوں سے ھم آہنگ ھوتا ھے… انہوں نے آزادکشمیر حکومت اور تمام شائقین وحاضرین سے مقبوضہ کشمیر ہونے والے مظالم کے خلاف مظلوم کشمیریوں کی مدد کیلئے ایل او سی کراس کرنے کی اپیل کی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں