54

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں موسلادھار بارش سے سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں موسلادھار بارش سے سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں موسلادھار بارش سے سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار  بارش سے  سڑکیں اور گلیاں تالاب بن گئیں۔

ترک میڈیا کے مطابق بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے سےگاڑیاں پانی میں پھنس گئیں، بارش کا پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔

بارش کے باعث نظام زندگی متاثر ہوا ہے،کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

متعدد میٹرو اسٹیشنز  میں پانی داخل ہوگیا جس کے باعث شہر میں میٹرو سروس معطل ہوگئی۔

https://youtu.be/vOxayCaMns4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں