افتخار چوہدری کے کردار سے سب واقف ہیں افتخار چوہدری اس نظام کے لئے ایک ناسور ہیں۔فواد چوہدری 187

اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرارکا وسیلہ نہیں بننی چاہیے، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری

اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرارکا وسیلہ نہیں بننی چاہیے، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے، اہلیہ کی عیادت فرار کا وسیلہ نہیں بننی چاہیے
سابق وزیراعظم نواز شریف اہلیہ کی عیادت کے سلسلے میں لندن روانہ ہوئے ہیں جس پر تحریک انصاف کے ترجمان نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف کی لندن روانگی کے بعد یقینی بنانا ہوگا کہ اس سے احتساب کا عمل متاثر نہ ہو اور نہ مرکزی ملزم فرار ہو، جب کہ ان کے سمدھی بھی بیماری کی آڑ میں بیرون ملک میں ہیں۔

اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرار کا وسیلہ نہیں بننی چاہیے، ترجمان تحریک انصاف
سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور نواسی کے ہمراہ لندن روانہ

فواد چوہدری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اس وقت لندن جارہے ہیں جب مودی بھی وہاں پہنچ رہے ہیں، احتساب سے فرار کی ممکنہ کوششوں کے پیش نظر مناسب اقدامات ضروری ہیں۔

تحریک انصاف کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت شریفوں کو بچانے یا بھگانے میں لگی ہوئی ہے

اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرارکا وسیلہ نہیں بننی چاہیے، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں