اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہوں گے، پاکستان مسلم لیگ( ن کی خفیہ ایجنسیوں نےپارٹی قیادت کو بتا دیا ،معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جوتے مارے جا رہے ہیں، مسلم لیگ( ن) کے رہنما بھی عمران خان جیسے لیڈر کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کر رہے ہیں ۔لیکن مسلم لیگ ن کو اصل درد اس بات کا ہے کہ (ن )لیگ کی اپنی خفیہ ایجنسیوں نے انہیں بتا دیا ہے کہ اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں
123