ضلعی صدر علی افضل خان ایڈووکيٹ نے ابرار خان کو سیاں دا کٹھہ سے اپنے جنبے سمیت شموليت کرنے پر خوش أمدید کہا 146

ضلعی صدر علی افضل خان ایڈووکيٹ نے ابرار خان کو سیاں دا کٹھہ سے اپنے جنبے سمیت شموليت کرنے پر خوش أمدید کہا

ضلعی صدر علی افضل خان ایڈووکيٹ نے ابرار خان کو سیاں دا کٹھہ سے اپنے جنبے سمیت شموليت کرنے پر خوش أمدید کہا

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکے ضلعی صدر علی افضل خان ایڈووکيٹ کی زیرصدارت اہم اجلاس طلب عہدیداروں سمیت کارکنان کی بھرپور شرکت سیاں داکٹھ سے ابرار خان نے اپنے جنبے سمیت پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو میں شمولیت اختیار کر لی

عہدیداروں اورکارکنوں کی جانب سے زبردست الفاظ میں ویلکم کیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیلزشہید بھٹو پارٹی کے ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ کی زیرصدارت اہم اجلاس مرکزی أفس کالا پل میں منعقد ہوا جسمیں تحصیل صدر ایبٹ أباد ساجد خان یوسی بالڈھیری شیرافضل خان یوسی سلھڈ چوہدری حبیب

ضلعی جنرل سیکٹری خواجہ عبدالروف محمد اسلم اعوان سمیت کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع ضلعی صدر علی افضل خان ایڈووکيٹ نے ابرار خان کو سیاں دا کٹھہ سے اپنے جنبے سمیت شموليت کرنے پر خوش أمدید کہا اور پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایات بھی کیں کارکنوں سے خطاب کرتےہوۓ ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی

صدر سید سلیم شاہ صاحب کی عوامی خدمات کو دیکھ کر عوام جوق درجوق ہمارے قافلے میں شریک ہو رہی ہے ہم ضلع کی تمام یونین کونسلز میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھاہیں گے

اور عوام بھی پارٹی میں شمولیت کرنے کے لیے تیار ہیں ہمارا مقصد عوام کی خدمت کرناہے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کو مضبوط بناٸیں گے ورکرپارٹی کا اہم حصہ ہوتے ہیں جنکے لیے ہرجنگ لڑنے کو تیار ہیں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو میں سے کرپشن کا بھی

خاتمہ کریں گے ترقیاتی کاموں پرچیک اینڈ بلینس بھی رکھا جاۓ گاپاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو غریب مزدور کی پارٹی ہے جسکے لیے ورکر اپنی جان بھی دے سکتے ہیں ۔
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں