سرائیکی جرنلسٹس سانجھ کی نیشنل پریس کلب پر شرپسند عناصر کے حملے کی شدید مذمت

ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب کا تقدس پامال کرنے کی شدید مذمت

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منتخب صدر انور رضا پر حملہ کرنے اور بد سلوکی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اور فوری کاروائی کا مطالبہ

ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئ میں جھاد فار زیرو تھلسیمیا کے تعاون سے غلنئ ہسپتال کےزیرنگرانی بلڈ کیمپ کا انعقاد

ضلع مہمند پولیس ٹریننگ سکول بہائی ڈاگ میں 250 پولیس اہلکاروں کی بیسک ٹریننگ مکمل ہونے پر پاسنگ آوٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد۔

ٹھٹھہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء و سابق سینیٹر سسئ پلیجو کا بلوچستان میں پاک فورسز پر حملوں پر شدید مذمت

لاڑکانہ سندھ ہائی کورٹ مہھڑ واقع پیپلز پارٹی ایم پی اے سردار خان چانڈیو اور دیگر عدالت میں پیش نا ہوئے

ٹھٹھہ معروف سوشل ایکٹویسٹ اقصی کینجھر لیلیٰ جمالی نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز یتیم خانہ جاکر معصوم بچوں کے ساتھ منائ

مردان تحصیل تخت بھائی ہاتھیان ماں بیٹی کے دوہرے قتل میں ملزمان کی بروقت گرفتاری پر پولیس افسران و دیگر سٹاف کو شیلڈ اور دیگر انعامات

مردان ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی انتظامیہ کو چاہیئے کہ اپنے ملازمین کو فری لون قرضے دیاجاۓ,اور ملازمین کے ساتھ اپنا رویہ درست کریں۔تحصیل میئر حمایت اللہ مایار