227

ٹھٹھہ معروف سوشل ایکٹویسٹ اقصی کینجھر لیلیٰ جمالی نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز یتیم خانہ جاکر معصوم بچوں کے ساتھ منائ

ٹھٹھہ معروف سوشل ایکٹویسٹ اقصی کینجھر لیلیٰ جمالی نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز یتیم خانہ جاکر معصوم بچوں کے ساتھ منائ

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)معروف سوشل ایکٹویسٹ اقصی کینجھر لیلیٰ جمالی نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز یتیم خانہ جاکر معصوم بچوں کے ساتھ منائ اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اقصیٰ نے کہا

کہ ان بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ مناکر خوشی محسوس کررہی ہوں یہ میرے لئے باعث برکت ہے ان بچوں کی خوشی محبت و مسکراہٹ میرے لئے دنیا کی ہرچیز سے بڑھ کر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں