213

ٹھٹھہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء و سابق سینیٹر سسئ پلیجو کا بلوچستان میں پاک فورسز پر حملوں پر شدید مذمت

ٹھٹھہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء و سابق سینیٹر سسئ پلیجو کا بلوچستان میں پاک فورسز پر حملوں پر شدید مذمت

ٹھٹھہ نمائندہ
پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء و سابق سینیٹر سسئ پلیجو نے بلوچستان میں پاک فورسز پر حملوں پر شدید مذمت کے ساتھ شہید ہونے والے جوانوں کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ دہشت گردوں کا صفایا ملک و ملت کی بقاء میں ہے بیرون ملکوں کی ایماء پر جاری دہشت گردی کا بنیادی جڑ سے خاتمہ ضروری ہے

دہشت گرد تہذیب و انساینت کے قاتل ہیں گذشتہ دنوں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج پیش کرتے ہیں اور زخمی جوانوں کے لئے دعاء صحت دعاء گو ہیں سسئ پلیجو نے مزید کہا کہ پاک فوج ہماری قوم کی خود مختاری اور حفاظت کے عزم میں واضح دلیل ہے پوری قوم دہشت گردوں کیخلاف متحد ہے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں