112

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہرفاروق نے ڈی پی او اختر فاروق کے ساتھ پولیس لائنز میں علماء اور ضلعی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہرفاروق نے ڈی پی او اختر فاروق کے ساتھ پولیس لائنز میں علماء اور ضلعی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہرفاروق نے ڈی پی او اختر فاروق کے ساتھ پولیس لائنز میں علماء اور ضلعی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی
ملک بالخصوص ڈیرہ غازیخان میں کوروناکی صورتحال اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تجاویز کے ساتھ مشاورت کی گئی.

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلے ضروری ہیں جس کو دیکھتے ہوئے حکومت نے باقاعدہ ایس او پیز تیار کیے ہیں. انہوں نے کہاکہ ہم سب کا مقصد انسانی جان کا تحفظ ہے اس لیے علماء، مشائخ اور امن کمیٹی کے اراکین بالخصوص مساجد اور عبادت گاہوں میں آگاہی مہم چلانے کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرائیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں