132

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیرنے کمشنر ڈی جی خان کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیرنے کمشنر ڈی جی خان کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازیخان۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیرنے کمشنر ڈی جی خان کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن اقبال فرید نے ریفننگ دی۔

Image may contain: 4 people, people standing and outdoor

چیئرمین بیت المال محمد حسین نیازی بھی ہمراہ تھے،میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے مانکا کینال ،چوک چورہٹہ اور جنرل بس سٹینڈ پارک کے کاموں کا جائزہ لیا۔وزیر مملکت نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کو سراہا۔Image may contain: 3 people, people standing

ڈی جی خان کی میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر کے مسائل کم کرنے میں جاں فشانی سے کام کر رہی ہے۔وزیر مملکت زرتاج گلImage may contain: 6 people, people standing and outdoor

آنے والے دنوں میں شہر یوں کو جنرل بس اسٹینڈ سے منسلک خوبصورت پارک ملے گا۔وزیر مملکت زرتاج گل

Image may contain: outdoor

جنرل بس اسٹینڈ پارک میں سپورٹس پارک بنانے پر ڑور کر رہے ہیں۔کمشنر ساجد ظفر ڈال




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں