195

مریم نواز نے احتساب عدالت کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے احتساب عدالت کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے مطالبہ کیا کہ ان کے والد نواز شریف اور ان کے خلاف نیب عدالت کی تمام کارروائی براہ راست نشرکی جائے۔

[c5ab_tweet c5_helper_title=”” c5_title=”” link=”https://twitter.com/MaryamNSharif/status/981457822897631234″ ]

مریم نواز نے کہا کہ ان کے اور نوازشریف کے خلاف پورا مقدمہ ’واٹس ایپ‘ پر تیار ہوا جس کا کوئی ریکارڈ نہیں، نیب عدالت کی تمام کاروائی براہ راست نشر کی جائے تاکہ قوم کوسچ کاپتہ چل سکے۔

[c5ab_tweet c5_helper_title=”” c5_title=”” link=”https://twitter.com/MaryamNSharif/status/981461977443786752″ ]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں