انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری تیار 232

انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری تیار

انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری تیار

آزادکشمیر(نمائندہ خصوصی)انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری تیار، انگھوٹھی کی طرح پہنے جانا والا آلہ، انسانی جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکے گارپورٹ کے مطابق بیٹری جلد کے ہر سنٹی میٹر سے ایک وولٹ توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہےماہرین کا کہنا ہے کہ پانچ وولٹ تک بجلی تیار کرنے کیلئے اسے سپورٹس بینڈ کے سائز کا بنایا جائے گا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نینو ڈائمنڈ بیٹری کی تیاری میں سخت ترین دھات ہیرے کا استعمال کیا گیا ہے جس باعث اس میں انسانی جسم سے بھی کم تابکاری کا اخراج ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں