212

وادی نیلم لہو لہو بھارت بے گناہ عوام کو نشانہ بنا رہا ہے حکمرانوں کی خاموشی لمعہ فکریہ ہے ثمر سراج چوہدری

وادی نیلم لہو لہو بھارت بے گناہ عوام کو نشانہ بنا رہا ہے حکمرانوں کی خاموشی لمعہ فکریہ ہے ثمر سراج چوہدری

اسلام آباد ( فائزہ شاہ کاظمی )وادی نیلم لہو لہو بھارتی جاریت انہتا کو پہنچ چکی ہے حکومت آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت کی خاموشی لمعہ فکریہ ہے ثمر سراج چوہدری





بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے نہتے لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور املاک کو نقصانات پہنچایا جارہا ہے اس ساری صورت حال پر حکومت آزاد کشمیر اپنا موقف پیش کرئے





دورہ نیلم کے دوران ہمارئے قافلے کو بھارت کی جانب سے نشانہ بنایا گیا مگر خدا کے فضل و کرم سے اللہ تعالی نے سب کو محفوظ رکھا جو صورت حال میں نے وہاں دیکھی وہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے میں سلام پیش کرتا ہوں وادی نیلم کے بہادر عوام کو جو گزشتہ چودہ سالوں سے بھارتی گولہ باری فائرنگ کا سامنا کررہے ہیں




میں حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جو اس وقت نیلم ویلی میں حالات ہیں اس جانب فوری توجہ دی جائے اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل اور ان کے لیے مورچوں کا انتظام کیا جائے اس وقت نیلم ویلی کی عوام بے




یارو مدگار اللہ کے بھروسے دشمن کی گولہ باری اور فائرنگ کا مقابلہ کررہی ہے اور دشمن کی جانب سے معصوم شہیریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے میں حکمرانوں سے پوچھتا ہوں کہ کب تک لوگ اپنے پیاروں کے جنازوں کو کندھے دیتے رہیں گے آپ لوگ کب تک خاموش تماشائی اور آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کرتے رہو گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں