126

ایبٹ أباد کنگسٹن سکول کی زہرنگرانی ورلڈ ابیلٹی دن جوش وخروش سے منایاگیا

ایبٹ أباد کنگسٹن سکول کی زہرنگرانی ورلڈ ابیلٹی دن جوش وخروش سے منایاگیا

ایبٹ أباد (وقاص باکسر بیوروچیف) ایبٹ أباد کنگسٹن سکول کی زہرنگرانی ورلڈ ابیلٹی دن جوش وخروش سے منایاگیا جلال بابا أڈیٹوریم میں پروقارتقریب کاانعقاد معزوربچوں سمیت والدین اورعوام کی بھرپور شرکت کنگسٹن سکول کی کارگردگی کوعوام نےخوب سہرایامہمان خصوصی پیرطریقت

رہبرشریعت سیدعبدالقادرشاہ تھے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کنگسٹن سکول کی جانب سےمعزوربچوں کے عالمی دن کے حوالے سےورلڈابیلٹی کے طورپرخصوصی یہ دن انتہاٸی جوش وخروش سےمنایاگیااس موقع پر معزوربچوں کے علاوہ انکے والدینوں سمیت عوام نے بھی کثیرتعداد میں شرکت کی

اس پروقارتقریب سےخطاب کرتےہوۓ مقررین أمنہ سردار تحصیل ناظم سابق اسحاق زکریا طارق خان جدون سردارماجدخان ساجدشاہ چاٸلڈپروٹیکشن کےادریس اعوان اوردیگرنے کہاکہ کنگسٹن سکول بیس سالوں سے




معزور بچوں کوبولنے پڑھنے کی صلاحیت فراہم کررہاہے حکومتی سطح پرکوٸی بھی سرپرستی حاصل نہیں ہورہی کنگسٹن سکول معزوربچوں کو رول ماڈل بنا کر ایک تاریخ رقم اداکررہا ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ دورمیں معزوروں کے حوالے سے کوٸی بھی خاطرخواہ اقدامات نہیں ہورہے




کنگسٹن سکول ان معزوربچوں کو معاشرے میں جینے کا ایک مقام دے رہا ہے کنگسٹن سکول نے بھیس سالوں کے دوران خدمت خلق کا جوجزبہ پیدا کیا اسکی کہیں بھی مثال نہیں ملتی ہم لوگوں نے معزوربچوں پر سوچناہوگا انکے حقوق کے لیے ہم نے ہرسطح پر أواز اٹھاہیں گے معزوربچوں کے




ٹیلنٹ کودیکھ کربہت خوشی ہوٸی ہے کہ وہ بہت کچھ کرسکتے ہیں اب وہ اپنے أپ کومعزورنہیں سمجھتے کنگسٹن سکول نے انہیں اس مقام تک پہنچادیا ہے جسکا ان بچوں کے والدینوں کا دیرینہ خواب تھا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں