136

ہاریوں کو حقوق نہ ملنے پر جماعت اسلامی کی جانب سے دھابیجی پریس کلب کے سامنے روشن بھوپانی کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا

ہاریوں کو حقوق نہ ملنے پر جماعت اسلامی کی جانب سے دھابیجی پریس کلب کے سامنے روشن بھوپانی کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
ہاریوں کو حقوق نہ ملنے پر جماعت اسلامی کی جانب سے دھابیجی پریس کلب کے سامنے روشن بھوپانی کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا ،
احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی دھابیجی کے رہنما روشن بھوپانی نے کہا کہ سندھ اور وفاق نے ہاریوں کو نظر انداز کئے رکھا ہوا ہے ، آٹا مزدور ہاری کو 4200 من دیا جارہا ہے ، جبکہ ہاریوں سے گندم 2800 روپیہ من میں لیا جارہا ہے جو کہ ظلم ہے ، جسکی وجہ سے مزدور کسان طبقہ پس کر رہ گیا ہے ، ہاری و کسان کو انکا پورا حق دیا جائے ، بصورت دیگر جماعت اسلامی شدید احتجاج کا دائرہ وسیع کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں