102

دی ایجوکیٹرز کیمپس دھابیجی کی جانب سے سالانہ تعلیمی نتائج کے موقع پر ماروی لان میرج ہال میں تقریب منعقد کی گئی

دی ایجوکیٹرز کیمپس دھابیجی کی جانب سے سالانہ تعلیمی نتائج کے موقع پر ماروی لان میرج ہال میں تقریب منعقد کی گئی

ٹھٹھہ نمائندہ
دی ایجوکیٹرز کیمپس دھابیجی کی جانب سے سالانہ تعلیمی نتائج کے موقع پر ماروی لان میرج ہال میں تقریب منعقد کی گئی ، جسمیں ٹاؤن کمیٹی گھارو کے چیئرمین جام احسان جوکیو نے شرکت کی ، اس موقع پر میڈم رباب جہاں ، فہیم انصاری ، رحیم خان شورو ، مقصود جوکیو ، فضل خان محسود ، دلیپ کمار ، و دیگر سمیت اساتذہ ، طلباء اور والدین نے شرکت کی ، کامیاب طلباء کو انعام و ایوارڈ سے نوازا گیا ، اسکول انتظامیہ کی جانب سے فلسطین پر جاری ظلم و بربریت کیخلاف ایک منٹ کی خاموشی اور طالبات کی جانب سے ترانہ پیش کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں