194

مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی ریڈیو پاکستان اسلام آباد کی جانب سے صدائے کشمیر کے نام سے خصوصی نشریات

مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی ریڈیو پاکستان اسلام آباد کی جانب سے صدائے کشمیر کے نام سے خصوصی نشریات

آزاد کشمیر(ذوالقرنین حیدر بیوروچیف)مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے ریڈیو پاکستان اسلام آباد کی جانب سے صدائے کشمیر کے نام سے خصوصی نشریات کا سلسلہ جاری ہے جس میں پانچ زبانوں میں پروگرامز ، کشمیری قیادت اور پاکستانی قیادت کے انٹرویوز ، اپ ڈیٹس اور خصوصی رپورٹس بھی شامل کی جاتی ہیں





ایگزیکٹو پروڈیوسر ریڈیو پاکستان محمد نوید چوہان ، پروڈیوسر انعام احمد سومرو سمیت ساری ٹیم روزانہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ٹرانسمیشن دینے کے لئے انتھک محنت میں مصروف رہتے ہیں





خصوصی نشریات کے ایک مذاکرہ میں حریت راہنما شمیم شال نے شرکت کی جس میں میزبانی کے فرائض راقم محمد بلال رفیق اور ساتھی میزبان مناظر حسین نے ادا کئے ریڈیو پاکستان براڈکاسٹرز ، اینکرز اور بولنے والوں کے لئے بلاشبہ ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں