چوکی پولیس ارجہ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 133

چوکی پولیس ارجہ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

چوکی پولیس ارجہ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

ارجہ آزاد کشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)چوکی پولیس ارجہ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی منشیات سمگلر الطاف احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار8بوتل شراب سمیت گرفتار،


ایس ایس پی باغ ایس ایچ او دہیرکوٹ کی خصوصی ہدایت پر چوکی آفیسر ارجہ سردار وحید نے ڈی ایف سی راجہ محمود احمد،محمد رشید،عمران عباسی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمیت ملزم کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا،منشیات سمگلر الطاف احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار کا تعلق منگ بجری سے ہے،پولیس زرائع،تفتیش میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں،چوکی آفیسر ارجہ سردار وحید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں