149

خیبر پختونخواہ میں پناہ گاہوں اور سٹریٹ چاڈرن کے حوالے سے جائزہ اجلاس جاری اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کر رہے ہیں

خیبر پختونخواہ میں پناہ گاہوں اور سٹریٹ چاڈرن کے حوالے سے جائزہ اجلاس جاری اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کر رہے ہیں

خیبر پختونخو رپورٹ: (شاہ بابا حبیب عارف ) خیبر پختونخواہ میں پناہ گاہوں اور سٹریٹ چاڈرن کے حوالے سے جائزہ اجلاس جاری اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کر رہے ہیں۔ پندرہ دنوں کے اندر صوبے کے چار ریجنل ہیڈکوارٹرز میں پناہ گاہوں کا افتتاح کر دیا جائے گا،

محمود خان زمونگ کور منصوبے کو مزید بہتر اور فعل بنانے کے لیے محکمہ ریلیف قابل عمل تجاویز دیں، محمود خان صوبے میں گداگروں کی آمد کو روکنے کے لیے جلد قانون سازی مکمل کر لی جائے گی، وزیر اعلی نے محکمہ قانون کو گداگری روکنے کے لیے قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں