283

واٹس ایپ نے بزنس واٹس ایپ ایپلی کیشن متعارف کروا دی

واٹس ایپ نے بزنس واٹس ایپ ایپلی کیشن متعارف کروا دی

اسلام آباد(چیف رپورٹر فائزہ شاہ)واٹس ایپ نے بزنس واٹس ایپ ایپلی کیشن متعارف کروا دیمعروف مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ نے واٹس ایپ مسینجر کے بعد اب کاروباری لوگوں کے لئے واٹس ایپ بزنس کے نام سے ایک ایپلی کیشن متعارف کروا دی ہے جس میں اب اپکے کسٹمرز کے لئے الگ الگ فیوچرز دئیے گئے ہیں جسکو اپ استعمال کرتے ہوئے آسانی سے اپنے تمام کسٹمرز کیساتھ رابطے میں رہ سکتے ہیں
اسکی سب سے بڑی خاصیت یہ بھی ہے کہ اگر اپکا کوئی کسٹمر اپکو واٹس ایپ پر میسج کرے گا تو اس میں آٹو رپلائی کی سہولت سے اپکا ٹائپ کیا ہوا میسج بنا واٹس اپ کھولے اپکے کسٹمر کو چلا جائے گا۔
اب آپ واٹس ایپ کو اپنے کسی بھی لوکل نمبر بھی استعمال کر پائیں گے اس بزنس واٹس میں بہت سی سہولیات دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں