141

تحرک آزادی کشمیر کے لیے حسن شاہ کی خدمات نا قابل فراموش ہیں ،مسعود خان

تحرک آزادی کشمیر کے لیے حسن شاہ کی خدمات نا قابل فراموش ہیں ،مسعود خان

باغ آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر ) تحریک آزادی کشمیر کے نامور ہیرو اور بزرگ سیاسی و سماجی رہنما سید حسن شاہ گردیزی مرحوم اور ان کے

تحرک آزادی کشمیر کے لیے حسن شاہ کی خدمات نا قابل فراموش ہیں ،صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا تقریب سےخطاب

جواں سال فرزند سید مظہر گردیزی مرحوم کی سالانہ برسی 13 جولائی 2019 ویلی ان ہوٹل باغ میں منعقد کی گئی جس میں مقامی وزراء اور صدر آزاد کشمیر سردار مسعود نے شرکت کی. تحرک آزادی کشمیر کے لیے حسن شاہ کی خدمات نا قابل فراموش ہیں ،صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا تقریب سےخطاب




کشمیر کا مسلہ فلیش پوائنٹ پر آ چکا ہے ،سردار مسعود شہداء کشمیر کی قربانیاں رایگاں نہیں جاییں گی ،سردار مسعود بھارت مقبوضہ کشمیر میں پنڈت کا لونیاں بنا رہا ہے سردار مسعود بہت جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا ،سردار مسعود کا تقریب سے خطاب بھارت کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے ۔سردار مسعود




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں