181

انجمن تاجران نے ہڑتال نہ کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی ان کا کہناتھا کہ ہم حکومت پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

شیخوپورہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)انجمن تاجران شیخوپورہ کا صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کا مین بازار شیخوپورہ میں سیکیورٹی فراہم کر نے پر شکریہ ادا کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔

انجمن تاجران نے ہڑتال نہ کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی ان کا کہناتھا کہ ہم حکومت پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

حکومت نے آٹا، گھی اور میدہ وغیرہ پر کوئی اضافی ٹیکس نہی لگایا۔شیخوپورہ میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں