کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں ن لیگی کارکن آج احتجاج کر رہے ہیں 169

کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں ن لیگی کارکن آج احتجاج کر رہے ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں ن لیگی کارکن آج احتجاج کر رہے ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر(رپورٹ۔ محمد کامران)کھوئی رٹہ میں میاں نواز شریف اور اس کے خاندان کو سزا ملنے پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
کھوئی رٹہ میں اس احتجاج کی قیادت راجہ ایاز کر رہے ہیں ۔لیگی کارکنوں نے نواز شریف کی خاطر جان دینے کا بھی وعدہ کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں