ایس ایس پی کوٹلی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایات پر کاروائی 258

ایس ایس پی کوٹلی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایات پر کاروائی

ایس ایس پی کوٹلی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایات پر کاروائی

عنصر سے قبضہ سے 3 بوتل انڈین شراب 2 کلو ہیروئن افیون 2 عدد 30 بور پسٹل ایک بارہ بور رائفل کارتوس برآمد کرلیے

کوٹلی آزاد کشمیر (رپورٹ:محمد کامران) ایس ایس پی کوٹلی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایات پر کاروائی ملزم سے اسلحہ اور ہیروئین اور شراب برآمد ۔
ایس ایچ محمد نصیر نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا۔مزید تفتیش جاری ہے
تھانہ پولیس کھوئراٹہ۔
سیری کہوٹہ کے رہائشی عنصر سے قبضہ سے 3 بوتل انڈین شراب 2 کلو ہیروئن افیون 2 عدد 30 بور پسٹل ایک بارہ بور رائفل کارتوس برآمد کرلیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں