ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت کا تفصیلی فیصلہ 124

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت کا تفصیلی فیصلہ

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت کا تفصیلی فیصلہ

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 11 اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 8 جب کہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلے میں نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو ضبط کرنے کا بھی حکم دیاہے جب کہ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر پر جرمانہ نہیں کیاہے۔

[download id=”11510″ template=”button”]

عدالت کا مکمل فیصلہ نیچے پڑھا جا سکتا ہے

http://www.fsmedianetwork.com/wp-content/uploads/2018/07/AvenfieldVerdict-.pdf

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں