تحریک انصاف قصور کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈرسردار راشد طفیل احمد خاں کے ڈیرے پر عید ملن ملاقات 610

تحریک انصاف قصور کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈرسردار راشد طفیل احمد خاں کے ڈیرے پر عید ملن ملاقات

تحریک انصاف قصور کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈرسردار راشد طفیل احمد خاں کے ڈیرے پر عید ملن ملاقات

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)کوٹ سردار محمد خاں پاکستان تحریک انصاف قصور کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر NA-138 سردار راشد طفیل احمد خاں کے ڈیرے پر صدر سردار طارق سعید ، انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر کرامت اللہ ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران غوری اور بڑے بھائی شان محمد غوری سے عید ملن ملاقات ہوئی ۔
اس موقع پر سردار راشد طفیل احمد خاں نے انصاف لیبرونگ تحصیل کوٹرادھاکشن باڈی اراکین کی خدمات کو سراہا اور اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مقامی کارکنوں کو مختلف محکموں میں نمائندگی دینے کی شفارش کرونگا اس کے علاوہ ملاقات میں پارٹی کے اہم ایشوز پر بات چیت ہوئی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں