154

مانسہرہ وائلڈ لائف مانسہرہ کی بڑی کارروائی ایک نایاب پرندہ فروخت کرنے والےتین افراد گرفتار

مانسہرہ وائلڈ لائف مانسہرہ کی بڑی کارروائی ایک نایاب پرندہ فروخت کرنے والےتین افراد گرفتار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )مانسہرہ وائلڈ لائف مانسہرہ کی بڑی کارروائی ایک نایاب پرندہIndian eagle owl)s) فروخت کرنے والےتین افراد گرفتار پرندہ قبضے میں لے لیے،،،مانسہرہ, وائلڈ لائف مانسہرہ کو ذرائع نے بتایا کہ 3 افراد مانسہرہ میں ایک نایاب پرندہIndian eagle owl کو 90ہزار دوپےمیں فروخت کرنے آ رہیں ہیں

جس پہ ،DEFO #عبدالرشید تنولی نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی رینجر #ملک #تنویر اور IO #بلال #ریاض کی قیادت میں ٹیم تشکیل دی اور ناکہ بندی کر کے چکیا چوک کے قریب ملزم کو گرفتارکر لیا گاڑی اور پرندوں کو اپنی تحویل میں لے کر ملزم کو حوالہ پولیس کیا گیا بعداز 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کر کے پرندوں کو کار سرکار میں ضبت کر لیا،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں