مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف 327

بابا جی ملک رشید احمد خاں صاحب ایم این اے 138 کی فوت شدگان کے لیے دعائے مغفرت

بابا جی ملک رشید احمد خاں صاحب ایم این اے 138 کی فوت شدگان کے لیے دعائے مغفرت

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)بابا جی ملک رشید احمد خاں صاحب ایم این اے 138ھمراہ ملک مظہر رشید خاں ملک خالد عمر خاں فتح پور ؤ دیگر معززین کا کنگن پور (کوٹی کوٹ فتوکے) میں محمد یعقوب والد عثمان کی وفات۔
شام کوٹ نو بھائی حفیظ برتن سٹور والے کے تایا کی وفات کنگن پور میں میاں شوکت ڈھڈی اور بھائی احمد علی (ڈسپنسر) کی وفات پر لواحقین سے اظہار افسوس اور فوت شدگان کے لیے دعائے مغفرت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں