Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو نہ معطل کرسکتا ہے اور نہ اس سے نکل سکتا ہے: وزیراعظم کربلا کے مسافر تیسرا باب عافیہ صدیقی رہائی کیس۔۔ حکومت کافریق بننے سے انکار کربلا کے مسافر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کا کرایہ بھی بڑھ گیا، مسافر پریشان جان ہے تو جہاں ہے سانحہ سوات کا ذمہ دار کون ! کربلا کے مسافر یکم المحرم الحرام ہم مسلمانوں کے لئے اسلامی سال نؤ شروعات کا دن دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 6 کی لاشیں مل گئیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد

تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 168 مناظر
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بنانے کے لیے بہت سی جماعتوں سے الحاق کے آپشن موجود ہیں اور پنجاب کے آزاد اراکین سے رابطے جاری ہیں۔ پیپلزپارٹی سے الحاق کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پی پی پی سے حمایت کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا سمجھوتہ ہوگا۔ نعیم الحق نے کہا کہ جہاں پر دھاندلی کے الزامات ہیں وہ حلقہ کھولنےکے لیے تیار ہیں، یہ بات عمران خان نے سب کے سامنے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان انتخابات کے نتائج میں عوام کی رائے کھل کر سامنے آگئی ہے، امید ہے اے پی سی دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے امیدواروں نے بڑے بڑوں کو شکست دی جبکہ ہم کراچی کی 21 میں سے 13 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہوکر سندھ میں دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئے ہیں۔ نعیم الحق نے مزید بتایا کہ ایک دو دن میں باقاعدہ حکومت بنانے کا اعلان کر دیں گے۔ آخر میں ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کے انتخابی نظام میں کوئی بھی خامیاں یا کمزوریاں ہیں تو انہیں دور کیا جائے تاکہ کسی کو شکایت نہ ہو کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ملک کے نئے وزیراعظم ہوسکتے ہیں۔

پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت ہوگی، ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنا ہوگا، نعیم الحق

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 185 مناظر
عام انتخابات: 3 لاکھ 71 ہزارفوجی اور ساڑھے 4 لاکھ پولیس اہلکار تعینات ہونگے

عام انتخابات: 3 لاکھ 71 ہزارفوجی اور ساڑھے 4 لاکھ پولیس اہلکار تعینات ہونگے

جولائ 20, 2018July 20, 2018 0 تبصرے 144 مناظر
ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

جولائ 6, 2018July 6, 2018 0 تبصرے 156 مناظر
مردم شماری اور الیکشن ایکٹ میں ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی،نمائندگان خواجہ سرا

مردم شماری اور الیکشن ایکٹ میں ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی،نمائندگان خواجہ سرا

جولائ 5, 2018July 5, 2018 0 تبصرے 199 مناظر
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی کال پر5 جولائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیاہ پرچم لہرایا جائے گا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی کال پر5 جولائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیاہ پرچم لہرایا جائے گا

جولائ 4, 2018July 4, 2018 0 تبصرے 231 مناظر
نواز شریف اور اسحاق ڈار کی ناکام معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلد ل میں پھنس گیا

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی ناکام معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلد ل میں پھنس گیا

جولائ 1, 2018July 1, 2018 0 تبصرے 167 مناظر
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سری نگر میں شہید ہونے والے صحافی شجاعت بخاری کی غائبانہ نماز جنازہ

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سری نگر میں شہید ہونے والے صحافی شجاعت بخاری کی غائبانہ نماز جنازہ

جون 15, 2018June 15, 2018 0 تبصرے 191 مناظر
پاکستان کی موجودہ صورتحال میں نادیدہ قوتوں نے آزادی صحافت کو خاموشی سے جبر کے پنجوں میں جکڑ لیا ہے

پاکستان کی موجودہ صورتحال میں نادیدہ قوتوں نے آزادی صحافت کو خاموشی سے جبر کے پنجوں میں جکڑ لیا ہے

جون 13, 2018June 13, 2018 0 تبصرے 174 مناظر
پہلااین پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی جیت

پہلااین پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی جیت

جون 12, 2018June 12, 2018 0 تبصرے 245 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • …
  • 18
  • 19
  • 20
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں