ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا 115

ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا گیا اور اس سے قبل ہی یہ ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

ایون فیلڈ ریفرنس کے نام ہیش ٹیگ دنیا بھر میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین فیصلے کا بے تابی سے انتظار اور اس میں تاخیر پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔

اب تک ہزاروں افراد ایون فیلڈ ریفرنس پر اپنی ٹوئٹ کے ذریعے خیالات کا اظہار کرچکے ہیں یہی نہیں فیصلے میں تاخیر نے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیاایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
ایون فیلڈ ریفرنس ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں