410

سری نگر کا خوبصورت منظر

پہاڑی کی چوٹی پہ قلعہ ہری پربت اور اس کے دامن میں حضرت شیخ مخدوم حمزہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کا مزار اور قدیم و تاریخی جامع مسجد نوہٹہ سری نگر نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔قلعہ ہری پربت کے پیچھے جھیل ڈل ، چشمہ شاہی اور نشاط باغ نظر آ رہے ہیں۔

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/kashmir_sweet.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”پہاڑی کی چوٹی پر قلعہ ہری پربت اور اس کے دامن میں حضرت شیخ مخدوم حمزہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کا مزار” type=”popup” link=”” align=”center” ]

سری نگر مقبوضہ کشمیر کا گرمائی دارالحکومت ہے جبکہ جموں مقبوضہ کشمیر کا سرمائی دارالحکومت ہے۔۔۔۔ہر سال 15 اپریل تک مقبوضہ کشمیر کا دارالحکومت جموں سے سری نگر منتقل ہو جاتا ہے اور نومبر کے آخیر میں واپس جموں منتقل ہو جاتا ہے۔

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/kashmir_news.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”سری نگر: پرندوں کے غول کا خوبصورت منظر” type=”popup” link=”” align=”center” ]

[c5ab_video c5_helper_title=”” c5_title=”سری نگر میں برف باری کے بعد کی خوبصورت منظر کشی” url=”https://youtu.be/MGAWIbYPbzc” width=”650″ height=”450″ ]

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/kashmir_news-kashmir.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”خوبصورت منظر” type=”popup” link=”” align=”center” ]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں