256

مدیحہ اصغر کی نمایاں پوزیشن

اسلام آباد(رپورٹ: فائزہ شاہ چیف رپورٹر ) مدیحہ اصغر کی نمایاں پوزیشن

آزاد کشمیر دھیر کوٹ کے نواحی گائوں ڈھوک کی ہونہار طالبہ مدیحہ اصغر نے اسلام آباد کےپرائیویٹ سکول آصف پبلک سکول کی 5thکلاس میں 100 میں %90 نمبر لیکر کر نمایاں پوزیشن حاصل کی مدیحہ کے اسکول ٹیچرز کا کہنا تھا کہ ہمارے سکول کا معیار ہمارے بچوں کی نمایاں پوزیشن ثابت کرتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں