193

آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،موٹرسائیکل چور فلکی گینگ کا اشتہاری سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،موٹرسائیکل چور فلکی گینگ کا اشتہاری سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،موٹرسائیکل چور فلکی گینگ کا اشتہاری سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار.17 چوری شدہ موٹرسائیکل، نقدی 5200 روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآ مد.

Image may contain: 4 people, people standing

ملزمان پیچ کس سے موٹر سائیکل کا سائیڈ لاک توڑتے اور ماسٹر کی سے موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے چوری کرتے تھے.

Image may contain: people sitting and motorcycle

گرفتار ملزمان میں فلک ناز، ابرار خان، اظہر رشید شامل.فلکی گینگ کا سرغنہ فلک ناز تھانہ سول لائن پولیس کے چوری کے مقدمہ میں2013 سے اشتہاری ہے.سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور آر اے بازار پولیس کو شاباش، گینگ کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں