148

تھانہ بنی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ بنی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج.اسد محمود سے 1030گرام چرس بر آمدہوئی.ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ بنی اور ان کی ٹیم نے کی.ایس پی راول کی ایس ایچ او بنی اور پولیس ٹیم کو شاباش
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس پی راول رائے مظہر اقبال




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں