163

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان، ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی شہید اے ایس آئی سجاد کے گھر ہری پور آمد

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان، ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی شہید اے ایس آئی سجاد کے گھر ہری پور آمد

سلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے شہید کے لواحقین سے ملاقات کی، شہید سجاد کا یونیفارم، بیج اور پاکستانی پرچم شہید کی والدہ کو دیا۔

پولیس فورس کی طرف سے شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہید کی بیوہ اور بچوں کو 60 سال تک تمام مراعات اور وزیراعظم کی طرف سے اعلان کردہ مکمل پیکیج دیا جائے گا۔ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی آئی جی اسلام آباد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں