ریسکیو 1122 فورٹ عباس پکا مربعہ روڑ چکنمبر267 آیچ آر کی کے قریب موٹر سائیکل اور گدھاریڑی کے درمیان تصادم 170

ریسکیو 1122 فورٹ عباس پکا مربعہ روڑ چکنمبر267 آیچ آر کی کے قریب موٹر سائیکل اور گدھاریڑی کے درمیان تصادم

ریسکیو 1122 فورٹ عباس پکا مربعہ روڑ چکنمبر267 آیچ آر کی کے قریب موٹر سائیکل اور گدھاریڑی کے درمیان تصادم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )ریسکیو 1122 فورٹ عباس پکا مربعہ روڑ چکنمبر267 آیچ آر کی کے قریب موٹر سائیکل اور گدھاریڑی کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک

شخص محمداسلم ولدمحمدیار عمر 25 سال رہائشی چکنمبر253 ایچ آر شدیدذخمی ریسکیو1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینےکے بعد ٹی ایچ کیو فورٹعباس شفٹ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں