211

اللہ کے فضل و کرم سے وسیلہ ویلفئیر ٹرسٹ عبدالحکیم اس وقت سفید پوش مستحق خاندانوں کی خدمت میں پیش پیش

اللہ کے فضل و کرم سے وسیلہ ویلفئیر ٹرسٹ عبدالحکیم اس وقت سفید پوش مستحق خاندانوں کی خدمت میں پیش پیش

خانیوال/عبدالحکیم (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اللہ کے فضل و کرم سے وسیلہ ویلفئیر ٹرسٹ عبدالحکیم اس وقت سفید پوش مستحق خاندانوں کی خدمت میں پیش پیش ھے اس وقت ہمارے مسلمان بھائی فاقہ کشی پر مجبور ھیں شاخ مدینہ میں عوام نے روڈ بلاک کر رکھا تھا کہ ہم بھوک مر رھے ھیں

ایس ایچ او عبدالحکیم مہر شوکت سنپال نے روڈ بلاک کھلوا کر ان کو وسیلہ ویلفئیر ٹرسٹ عبدالحکیم کے دفتر لے اے وسیلہ ویلفئیر ٹرسٹ عبدالحکیم نے اپنے مسلمان بھائیوں کو دل جوئی کی اور ان کے گھروں میں خاموشی سے راشن پہچانے کا وعدہ کیا
وسیلہ ویلفیئر ٹرسٹ
صدر انجمن تاجران حاجی خالد حسین میو سیاسی وسماجی رہنما ملک مزمل کھوکھر
سیاسی وسماجی رہنما صدر وسیلہ ویلفئیر ٹرسٹ سید پیر منیر شاہ کاظمیاور ایس ایچ او عبدالحکیم مہر شوکت سنپال ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف میاں بشارت کا گزار ھیں جنہوں نے ان لوگوں کی داد رسی کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں