213

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا احساس کفالت ایمرجنسی پروگرام کے تحت لگے امدادی سنٹر محسن وال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا احساس کفالت ایمرجنسی پروگرام کے تحت لگے امدادی سنٹر محسن وال کا دورہ

خانیوال/ میاں چنوں(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا احساس کفالت ایمرجنسی پروگرام کے تحت لگے امدادی سنٹر محسن وال کا دورہ  اور اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف گھرانوں کو دی جانے والی امداد کوچیک کیا اور کرونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے بارے میں بریف کیا

اور سینٹر کی سیکورٹی کی کو چیک کیا اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر کسی ریٹیلر نے امدادکے پیسوں سے کٹوتی کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں