131

تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پاٶں کاٹنے کا دلخراش واقعہ

تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پاٶں کاٹنے کا دلخراش واقعہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر )تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پاٶں کاٹنے کا دلخراش واقعہ!سب انسپکٹر محمد سمیع نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتےہوئے ملزم شاہنواز احمدانی جس نے




گھریلو رنجش پر اپنی ہی سگی بہن سلمی بی بی کا پاٶں کاٹ دیا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا..




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں