214

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف خان پتافی کی میونسپل کارپوریشن کے سی او اقبال فرید کے ساتھ ان کے آفس میں میٹنگ

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف خان پتافی کی میونسپل کارپوریشن کے سی او اقبال فرید کے ساتھ ان کے آفس میں میٹنگ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر )مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف خان پتافی کی میونسپل کارپوریشن کے سی او اقبال فرید کے ساتھ ان کے آفس میں میٹنگ.شہر کے مختلف علاقے جن میں گدائی، ماڈل ٹاؤن، راجپوت کالونی، سکھانی کالونی، بلاک نمبر 48، بلاک زیڈ، نظام آباد،




طاہر ٹاؤن، شہزاد کالونی، محبوب آباد، کے سیوریج کے گھمبیر مسائل کو حل کرنے پر تفصیلی گفتگو۔الفلاح تا مانکہ کینال، کالج چوک تا دستی پل، شہزاد کالونی مین گلی، ماڈل ٹاؤن عثمان ماڈل سکول والی گلی ، مستوئی کالونی کی مین گلی کی رپئیر اینڈ مینٹیننس کی جائیں گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں