139

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حالیہ بارشوں کا پانی بھر جانے کے باعث پریشانی کا سامنا بن گیا

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حالیہ بارشوں کا پانی بھر جانے کے باعث پریشانی کا سامنا بن گیا

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملاقائد شاہ روڈ حالیہ بارشوں کا پانی بھر جانے کے باعث درد سر بن گیا تفصیلات کیمطابق حالیہ بارشوں نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا کہی روز گزرنے کے باوجود بھی ملاقائدشاہ روڈ کو بارش کے پانی سے کلئیر نہ کروایا




جاسکا جسکی وجہ سے ناصرف پیدل اور گاڑیوں والے حضرات کو پریشانی کا سامنا ہے بلکہ علاقہ مکین اپنے گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں میونسپل کارپوریشن کو متعدد درخواستیں دینے کے




باوجود کوئی شنوائی نہ ہوئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے اندر پانی نہ نکالا گیا تو ایم پی اے ایم این اے کیخلاف احتجاج کرینگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں