223

ملتان، انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کا چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا فیصلہ

ملتان، انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کا چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا فیصلہ

ملتان:( رپورٹ خالد ندیم بھٹی )غلام رسول عرف چھو ٹو اور اس کے بھائی پیارا سمیت بیس ملزمان کو اٹھارہ اٹھارہ مرتبہ سزائے موت کا حکم
اٹھارہ سال سے کم عمر دو ملزمان کو انیس انیس مرتبہ عمر کی قیدکی سزا،
چھوٹو گینگ، سیکھانی گینگ، اندر گینگ، چگوانی گینگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے سزا کا حکم سنایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں