تھانہ سیت پور سگی بہن مقصود بی بی کا قتل کرنے والا ملزم پنوں گرفتار 106

تھانہ سیت پور سگی بہن مقصود بی بی کا قتل کرنے والا ملزم پنوں گرفتار

تھانہ سیت پور سگی بہن مقصود بی بی کا قتل کرنے والا ملزم پنوں گرفتار

ملزم نے موباٸل پر بہن کوبات کرتے دیکھ کر شک پڑا تھا کہ اسکی بہن کے کسی کے ساتھ تعلقات ہیں.پولیس

مظفرگڑھ:(رپورٹ،میاں خالدندیم بھٹی) مظفرگڑھ تھانہ سیت پور میں غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ مظفرگڑھ تھانہ سیت پور پولیس نے سگی بہن مقصود بی بی کو قتل کرنے والا ملزم پنوں کوگرفتار کر لیا سیت پور میں 4 روز قبل بھائی نے 18سالہ بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرکے فرار ہو گیا تھا ملزم نے موباٸل پر بہن کوبات کرتے دیکھ کر شک پڑا تھا کہ اسکی بہن کے کسی کے ساتھ تعلقات ہیں.پولیس
واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھاپولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ سیت پور میں مقدمہ نمبر 144/18 بجرم 302 311 درج کرلیا تھا
ملزم کو آج جتوئی سے گرفتار کر لیا گیا ، ڈی ایس پی علی پورنصرت اللہ کی پریس کانفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں