تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں کان اور ناک کاٹنے کی کوشش کا واقعہ 132

تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں کان اور ناک کاٹنے کی کوشش کا واقعہ

تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں کان اور ناک کاٹنے کی کوشش کا واقعہ

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم سلیم کو گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ:(رپورٹ:میاں خالدندیم بھٹی مظفرگڑھ) تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں کان اور ناک کاٹنے کی کوشش کا واقعہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم سلیم کو گرفتار کر لیا ملزمان نے سکینہ مائی کے کان اور ناک کاٹنے کی کوشش کی تھی پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی تھی بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں جلد قانون کی گرفت میں ہونگے، پولیس ترجمان

تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش
تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں