تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش 180

تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش

تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش

ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر ملزمان کو عدالت سے سخت سزا دلوائی جائیگی، ترجمان پولیس

مظفر گڑھ :(رپورٹ میاں خالدندیم بھٹی )مظفرگڑھ، تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش کا واقعہ،

ملزمان کے خلاف تھانہ محمودکوٹ میں سنگین دفعات میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ترجمان پولیس

ڈی پی او مظفرگڑھ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں،ترجمان پولیس

پولیس ٹیمز کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر ملزمان کو عدالت سے سخت سزا دلوائی جائیگی، ترجمان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تھانہ محمودکوٹ خاندانی تنازع پر رشتہ داروں کا خاتون کے ناک اور کان کاٹنے کی کوشش” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں