150

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم پریس کانفرنس کے دوران ملکی سیاسی وسلامتی کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم پریس کانفرنس کے دوران ملکی سیاسی وسلامتی کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی گفتگو کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں