43

پنڈی بھٹیاں تین ربیع الاول کرم کی رات حسن پورہ چوک میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی منعقد ہو رہی ہے

پنڈی بھٹیاں تین ربیع الاول کرم کی رات حسن پورہ چوک میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی منعقد ہو رہی ہے

پنڈی بھٹیاں (عامر شہزاد انصاری سے) تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں تین ربیع الاول بعد نماز عشاء کرم کی رات حسن پورہ چوک میں عظیم الشان محفل میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا جارہا ہے کرم کی رات میلاد مصطفیﷺ کی محفل میں روحانی,سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت مسلمانوں کی کثیر تعداد میں شرکت متوقع ہے محفل کے انتظامات بہترین قسم کے کیے گئے سالانہ محفل کا کامیاب پروگرام ہو گا

محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا جاۓ گا اور تلاوت قرآن پاک قاری عبدالروف صاحب اور حافظ عبدالمنان صاحب کرے گے اس کے بعد مائیہ ناز نعت خواں حضور ﷺ کی بارگاہ میں محبت کا نظرانہ پیش کریں گے معروف نقیب محمد عثمان حیدری صاحب نقابت کے فرائض ادا کریں گے خصوصی خطاب حضرت مولانا پیر عبدالعلی غزالی صاحب فرمائیں گے مہمان خصوصی چوہدری عمران محمود لودھرا صاحب اور میاں عرفان حیدر اعوان صاحب ہوں گے زیر سرپرستی خلیفہ سیف اللہ قاسمی اور قاری نور احمد حیات خصوصی آمد صوفی محمد شہباز وسیر,تنویر حسین وسیر ایڈوکیٹ, ناصر عبّاس آرائیں,عامر شہزاد انصاری,شیخ محسن رضا,محمد رفیق رحمانی,محمد بلال مدنی, بابر نزیر ,یاسر بشیر ورک,

عامر علی انصاری، ڈاکٹر حسیب ملک، یاسر علی رحمانی،رانا علی حسن، آصف رضا ورک، اور دیگر احباب خصوصی شرکت کریں گے انتظامات حسنین علی وسیر قاسمی, محمّد شہباز قاسمی, وقاص علی پنچھی, راشد علی وسیر ثاقب علی مرزا, اور دیگر احباب کریں گے حسنین علی وسیر قاسمی نے کہا ہے کہ ہم ہر سال پہلے سے بڑھ کر میلاد مصطفیﷺ منانے کی کوشش کریں گے لنگر کا وسیع انتظام ہو گا مزید کہا کہ تمام اہل علاقہ سے التماس ہے کرم کی رات محفل میلاد مصطفیﷺ میں شرکت فرما کر اجر عظیم حاصل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں